’اوینجرز: اینڈ گیم‘ کی پانچ دن میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائی

’اوینجرز: اینڈ گیم` نے ریلیز کے ابتدائی پانچ دن میں دنیا بھر میں ٹکٹوں کی فروخت سے ایک ارب 20 کروڑ امریکی ڈالرز کما کر باکس آفس کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UKCyHA


EmoticonEmoticon