پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات شروع

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان آج بائیسویں پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گا اور یہ مذاکرات 7 سے 8 ارب ڈالر کے پروگرام کے لیے ہونگے۔

آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد میں موجود ہے جہاں وزارت خزانہ کے حکام وفد سے مذاکرات کریں گے۔

پاکستان اس سے قبل 21 پروگراموں کے ذریعے 14 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرضوں پر مشتمل پروگرام لے چکا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GRTojV


EmoticonEmoticon