یاسر شاہ: قومی کرکٹر مبینہ ریپ میں معاونت کے الزامات سے بری، ایف آئی آر سے نام خارج

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ وہ فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے اور جب تک اس سلسلے میں مکمل حقائق سامنے نہیں آجائے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pfekrp


EmoticonEmoticon