شام میں ’جنگی جرائم‘: جرمن عدالت نے شامی فوج کے کرنل کو ‘انسانیت کے خلاف جرائم‘ میں سزا سنا دی

جرمنی کے شہر کوبلنز میں یہ ایک تاریخی نوعیت کا مقدمہ تھا کیونکہ شام میں ریاستی تشدد کے حوالے سے یہ دنیا کا پہلا مقدمہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34Pt34y


EmoticonEmoticon