انڈیا پاکستان سمیت چار ملکوں کی سیریز، کیا رمیز راجہ کا خواب سچ ہو پائے گا؟

رمیز راجہ آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں چار ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تجویز پیش کرنے والے ہیں جس میں پاکستان، انڈیا، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہوں مگر یہ موجودہ حالات میں مشکل نظر آتا ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3flpSnd


EmoticonEmoticon