نیوی سیلنگ کلب: اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستانی بحریہ کی عمارت کو غیرقانونی قرار دے کر تین ہفتے میں گرانے کا حکم

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے راول ڈیم کے کنارے واقع پاکستانی بحریہ کی جانب سے نیوی کلب کی تعمیر کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اسے تین ہفتے میں گرانے کا حکم دے دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f4dDek


EmoticonEmoticon