ہیرے: سینکڑوں کلومیٹر زیرزمین سے نکلنے والے نیلے ڈائمنڈ سائنسدانوں کے لیے اتنے اہم کیوں؟

ماضی میں ہیروں کو شفا یابی کی خصوصیات تفویض کی گئی تھیں اور یہ خیال کیا جاتا تھا کہ ان کا استعمال تمام دشمنوں اور برائیوں، یہاں تک کہ ڈراؤنے خوابوں کے خلاف طاقت اور تحفظ فراہم کرتا ہے.

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FgeovN


EmoticonEmoticon