مری: جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب اور اس سے قبل ہونے والے واقعات کا وہ تسلسل جو سانحے میں تبدیل ہو گیا

جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب مری میں تفریح کی غرض سے آئے سیاحوں کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ یہ ایک سانحے میں تبدیل ہو گیا۔ بی بی سی نے مقامی افراد، انتظامیہ، ٹریفک پولیس اور اس شب برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں سے بات کر کے اس سوال کے ممکنہ جوابات جاننے کی کوشش کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qZXlce


EmoticonEmoticon