بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ: ’یہ ایک ایسی کامیابی ہے جس پر بنگلہ دیش کو فخر ہونا چاہیے‘

آج بنگلہ دیش نے دن کے آغاز میں ہی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے بلے بازوں ٹکنے نہ دیے اور آخری اننگز میں 40 رنز کا ہدف باآسانی دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے 21 برس بعد نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eUxoVI


EmoticonEmoticon