مری میں پھنسی گاڑیوں میں ہونے والی اموات: کاربن مونو آکسائیڈ زہر کیا ہے؟

پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں ہونے والی ہلاکتوں کی وجہ ہائپوتھرمیا یعنی شدید ٹھنڈک تھی، یا یہ کاربن مونو آکسائیڈ کے سبب دم گھٹنے سے ہوئيں، یہ باتیں طبی جانچ کے بعد حکام ہی بتا سکتے ہیں لیکن ایک بات قابل ذکر ہے کہ موٹر گاڑیوں میں دم گھٹنے یا کاربن مونو آکسائیڈ (سی او) میں سانس لینے سے دنیا بھر میں اموات واقع ہوتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tie6ls


EmoticonEmoticon