چترال میں خواتین کی ’خودکشی‘ کے واقعات کے پیچھے حقیقت کیا ہے؟

چترال میں گذشتہ دس برس کے دوران مبینہ خودکشی کے لگ بھگ 175 واقعات درج کیے گئے جن میں 106 خواتین شامل تھیں۔ ان میں سے ہر واقعہ میں پولیس نے بظاہر جامع تحقیقات نہیں کیں۔ زیادہ تر واقعات میں یہ جاننے کی کوشش نہیں کی گئی کہ مرنے والے نے اپنی جان کیوں لی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3t1CqYU


EmoticonEmoticon