نشے کا عادی شخص اپنے گھر والوں سے 17 سال بعد کیسے ملا؟

پشاور میں نشے کے عادی افراد کی بحالی کے ایک پروگرام شروع کیا گیا جس میں نشے کے عادی افراد کا مختلف مراکز میں علاج جاری ہے ۔ ان میں افراد میں عنایت الرحمان بھی شامل جو سترہ برس پہلے کراچی چھوڑ کر پشاور آ گئے تھے جہاں ان کے بقول نشے بہت داموں مل جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wJD3jel


EmoticonEmoticon