25 مئی کے واقعات پر عمران خان کو توین عدالت کا نوٹس ہونا چاہیے لیکن وضاحت کا موقع دے رہے ہیں، سپریم کورٹ

‏سپریم کورٹ نے عمران خان سے25 مئی کے واقعات کے بارے میں ہفتے کے دن تک جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے پاس موجود مواد کے مطابق عمران خان کو نوٹس ہونا چاہیے تاہم عدالت عمران خان کو پھر بھی وضاحت کا موقع دے رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AYbgL2T


EmoticonEmoticon