کیا میرٹھ میں واقعی 400 ہندوؤں نے مسیحی مذہب اختیار کر لیا ہے؟

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے میرٹھ ضلع کا منگتا پورم علاقہ ان دنوں شہ سرخیوں میں ہے۔ یہاں 400 ہندو خاندانوں کے مبینہ طور پر مسیحی مذہب اختیار کرنے کی شکایت میرٹھ پولیس سے کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/sHnNCiT


EmoticonEmoticon