خودکش حملے میں آنکھ کھونے والی طالبہ: ’وہ کام جو دو آنکھوں سے نہیں کر پائی، ایک سے کروں گی‘

افغان طالبہ فاطمہ امیری نے اپنے زخموں سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ پڑھائی کا آغاز کیا اور اپنے امتحان میں 85 فیصد سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SITRkMp


EmoticonEmoticon