پاکستان میں گیس بحران کی وجوہات کیا ہیں اور یہ صارفین کو کیسے متاثر کرے گا؟

پاکستان میں گرمیوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کافی سال سے معمول بن چکا ہے۔ ملک میں سردیوں کی آمد ہے اور اس بار بھی ملک میں گیس کی کمی کی وجہ سے تجارتی اور گھریلو صارفین کو گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bu6FWDg


EmoticonEmoticon