سری لنکا: حملوں کے بعد چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش حملوں کے بعد کیے جانے والے ہنگامی اقدامات کے تحت ملک بھر میں پیر سے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2ZE9JjL


EmoticonEmoticon