انڈیا کے عام انتخابات میں ڈھائی ہزار سال پرانی دیو مالائی کہانی مرکزِ توجہ کیوں؟

انڈیا میں عام انتخابات کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو چوتھے مرحلے کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ان انتخابات میں ڈھائی ہزار سال قدیم ہندو دیو مالائی کہانی رامائن ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UOSY1H


EmoticonEmoticon