جے-10 سی فائٹر جیٹ: چینی ساختہ جدید طیارے کن صلاحتیوں کے حامل ہیں اور کیا واقعی پاکستان انھیں خریدنے کا خواہشمند ہے؟

پاکستان یا چین نے جے-10 طیاروں کی فروخت کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم اگر یہ جدید لڑاکا طیارے پاکستان کی دفاعی فورس کا حصہ بنتے ہیں تو ملک کی سمندری دفاعی صلاحیت مضبوط ہوسکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r5fFAT


EmoticonEmoticon