ترکی کی معیشت میں گراوٹ: شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑ رہا ہے؟

ماہرین کے مطابق ترکی اس وقت صدر اردوغان کی پالیسیوں کے باعث شدید معاشی بحران کا شکار ہے جہاں افراطِ زر 36 فیصد ہو چکا ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں میں 50 سے 125 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ صدر اردوغان کے حامی ان پالیسیوں کا دفاع جبکہ مخالفین اسے ’ڈراونا خواب‘ قرار دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JH7nrl


EmoticonEmoticon