جبری گمشدگیاں: پانچ سال قبل جبری طور پر لاپتہ اور پھر رہا کیے جانے والے بلاگرز بیرون ملک کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟

پانچ سال قبل لاپتہ ہونے والے پاکستانی بلاگرز کو اپنی رہائی کے بعد پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک جانا پڑا۔ مگر انھیں اب بھی لگتا ہے کہ ’جو لوگ اس سارے عمل کے پیچھے تھے، وہ آج بھی ہمیں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HxunHd


EmoticonEmoticon