مری میں 22 سیاحوں کی ہلاکت: کیا پاکستان عالمی سیاحتی مرکز بننے کے لیے تیار بھی ہے؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سیاحت کو ملک کے مسائل کے حل میں ایک قرار دیتے رہے ہیں۔ بی بی سی نے پاکستان میں سیاحت سے جڑے مسائل کو جاننے کے لیے کچھ ایسے لوگوں سے بات کی ہے جو اس صنعت سے وابستہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3K4QIhn


EmoticonEmoticon