خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق: افغانستان میں ہلاک ہونے والے کراچی کے مدرسے کے سابق استاد اور طالبان رہنما کون تھے؟

منگل کو یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ خالد بلتی کو افغانستان میں ہلاک کر دیا گیا ہے تاہم تحریکِ طالبان پاکستان نے اس وقت کہا تھا کہ وہ فی الحال اُن کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کر سکتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r5F6Ci


EmoticonEmoticon