وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ملزم گوہر خان کے مقدمے کی سماعت کا آغاز

نیدرلینڈز میں رہائش پذیر ایک پاکستانی بلاگر وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں آج پاکستانی نژاد برطانوی شہری محمد گوہر خان کے خلاف لندن کی کراؤن کورٹ میں مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3KaifxZ


EmoticonEmoticon