کائیلی جینر انسٹا گرام پر دنیا کی مقبول ترین خاتون بن گئیں

میک اپ کی دنیا میں مشہور کاروباری شخصت کائیلی جینر نے دنیا کی پہلی ایسی خاتون ہونے کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا ہے جن کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 30 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rkuSOk


EmoticonEmoticon