ہدیٰ متھانہ: دولت اسلامیہ کی دلہن بننے والی خاتون کی امریکہ واپسی کی درخواست مسترد

امریکی سپریم کورٹ نے دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی اپنی شہری کی ملک میں دوبارہ داخلے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fqBrt3


EmoticonEmoticon