بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ’اللہ نے مجھے دو بیٹے دیے لیکن انسانوں نے دونوں کو چھین لیا‘

بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے حاجی ناصر کا دعویٰ ہے کہ ان کے بیٹے کو کچھ عرصہ قبل ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا تھا تاہم اب ایرانی بلوچستان سے ان کے بیٹے کی لاش ملی ہے تاہم سرکاری حکام ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31Q7z6w


EmoticonEmoticon