ٹرین ٹکرانے سے پہلے کریش لینڈنگ کرنے والے طیارے کے پائلٹ کو کیسے بچایا گیا

لاس اینجلس کے وائٹ مین ہوائی اڈے کے قریب ایک طیارے کے پائلٹ نے کریش لینڈنگ کی مگر اس سے پہلے کہ ایک ٹرین آکر طیارے سے ٹکراتی، انھیں بچا لیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fbPOBB


EmoticonEmoticon