ذہنی صحت: کیا پاکستان میں خودکشی کو جرائم کی فہرست سے نکال کر ذہنی مرض کا درجہ دینا مثبت قدم ہو گا؟

گذشتہ دنوں ایوان بالا میں خود کشی کے بارے میں ایک بل پیش کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ خود کشی کو جرائم کی فہرست سے نکال کر اسے ایک ذہنی کیفیت یا بیماری کا درجہ دیا جائے جیسا کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں کیا گیا ہے۔ یہ بل ایوان بالا میں موخر کر دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HVlt6C


EmoticonEmoticon