کراچی کے زیرزمین ’ٹائم بم‘: سیوریج نالوں میں دھماکے کیوں ہوتے ہیں اور اِن سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گذشتہ ایک ماہ میں سیوریج لائنوں میں گیس دھماکوں کے چار واقعات پیش آ چکے ہیں جن میں ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ بند نالوں میں گیسز کیسے جمع ہوتی ہیں اور دھماکوں کا باعث کیونکر بنتی ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3K5qLyc


EmoticonEmoticon