عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات: ’خان صاحب نے کوئی پراپرٹی فروخت کی جس پر لگنے والا کیپیٹل گین ٹیکس مجموعی ٹیکس میں ظاہر ہوا‘

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے ادا کیے گیے ٹیکس میں بڑے اضافے کی وجہ کیپیٹل گین ٹیکس ہے جو ان کی جانب سے کوئی پراپرٹی فروخت کرنے کے باعث انھیں ادا کرنا پڑا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sZ7Sa0


EmoticonEmoticon