کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی تعلیمی اداروں کی منتقلی: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کو سکول سیل کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں ایک تین رکنی بینچ نے پاکستان کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں نجی سکولوں کی منتقلی کا عمل روک دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3G9emXy


EmoticonEmoticon