ایاز امیر پر حملہ: ’کھڑکی میں سے مکے مارے گئے، پھر کھینچ کر باہر گرا دیا گیا‘

ایاز امیر پر حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب اُنھوں نے اپنی ایک حالیہ تقریر میں عمران خان اور بظاہر پاکستانی فوج دونوں پر تنقید کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Rx5iwzI


EmoticonEmoticon