دعا زہرہ کیس: ’زبانی بیان قابل قبول نہیں، نکاح کے وقت شناختی دستاویزات کی چھان بین ضروری‘

دعا زہرہ اغوا کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے دعا کے مبینہ شوہر اور ملزم ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی گرفتاری 14 جولائی تک کے لیے روک دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xmTdHMz


EmoticonEmoticon