خوش قسمت مزدور جو زیرِ زمین دھماکے سے بچ نکلا

برطانیہ میں ایک شخص باڑھ لگا رہا تھا جب اس کی مشین نے مرکزی گیس پائپ لائن کو پھاڑ دیا۔ مقامی امدادی ادارے کے مطابق انھیں کوئی چوٹ نہیں آئی، مگر وہ ’کچھ گھبرا گئے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9I1iEx6


EmoticonEmoticon