مٹی سے بنی عمارات: کیا موسمیاتی تبدیلی کا حل ایک پرانی تکنیک کے استعمال میں چھپا ہے؟

دنیا بھر میں معمار یا آرکیٹکٹس ایسی پائیدار عمارات بنانا چاہتے ہیں جو شدید گرمی یا سیلاب جیسے موسمی حالات کا سامنا کر سکیں اور اسی لیے اب وہ مٹی سے تعمیر کی جانب لوٹ رہے ہیں۔ کیا موسمیاتی تبدیلی کا حل ایک پرانی تکنیک کے استعمال میں چھپا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/L2WIoJF


EmoticonEmoticon