پیٹرول مہنگا مگر سرینگر میں ای رکشہ کی سواری سستی

جہاں دنیا بھر کے صارفیں کو پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا سامنا ہے، وہیں سرینگر کے رہائشی بغیر پیٹرول کے چلنے والے ای رکشے استعمال کر رہے ہیں جس سے کرایہ کم پٖڑتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DO8HdvS


EmoticonEmoticon