منیزے ہاشمی اپنے والد کی مقبولیت اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش پر بتاتی ہیں کہ 'ان کی زندگی میں تو جب بھی ہم ابا کا وقت لینے کے لیے ان کے پاس جاتے تھے تو لوگوں نے انھیں گھیرا ہوتا تھا اور مختلف سولات کر رہے ہوتے تھے کہ فیض صاحب اس ملک کا کیا ہوگا؟ سیاست میں کیا ہو رہا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ہم اکثر وہاں سے بھی کافی کچھ سیکھ لیا کرتے تھے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/nEAt1gV
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
فیض احمد فیض کی بیٹی منیزے ہاشمی کا انٹرویو: 'فیض صاحب تو لوگوں کے تھے۔۔۔ بطور باپ میں نے انھیں ان کی زندگی کے بعد جاننا'
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon