شنزو آبے: سابق جاپانی وزیرِ اعظم کا قتل جو جاپان جیسے محفوظ ملک کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر سکتا ہے

جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے کے قتل کے بعد سے ہر کوئی ایک ہی سوال پوچھ رہا ہے اور وہ کہ ایسا جاپان جیسے محفوظ ملک میں کیسے ہو سکتا ہے۔ تاحال ان کے قتل کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں لیکن یہ بات یقین سے کی جا سکتی ہے کہ ان کا قتل جاپان کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bryMZn9


EmoticonEmoticon