پاکستان میں مہنگائی عالمی منڈیوں کی وجہ سے ہو رہی ہے یا حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے؟

افراطِ زر یا مہنگائی کی یہ لہر اس وقت صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے۔ دنیا بھر میں مہنگائی کی شرح گذشتہ کچھ سالوں کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔ اس لہر نے پاکستان میں حکومتی حلقوں کو یہ کہنے کا موقع دے دیا ہے کہ عالمی منڈی کی مہنگائی کی وجہ سے ملک میں مہنگائی ہورہی ہے۔ کیا یہ بات سچ ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EjWIQb


EmoticonEmoticon